جامع فاطمہ جناح برائے خواتین، راولپنڈی اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ،اسلام آباد کے زیراہتمام 31 مئ 2022 کو سیمینار بعنوان ‘پاکستان کے 75 سال: دستور، عوامی نمائندگی اور طرزِ حکمرانی’ کا انعقاد کیا گیا، جس میں چیئرمین آئی پی ایس خالد رحمٰن نے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔