محمد علی جو کبھی اجے کمار ہوا کرتا تھا کچھ سال پہلے اپنی ہونے والی بیوی کے ساتھ مسلمان ہوئے. دونوں کے مسلمان ہونے کو میڈیا میں کافی اچھالا گیا. خبر کو سنسنی خیز بنانے کے لیے محمد علی کی باتوں کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا. ان کے ایک عدد جملے کو لے کر غلط تشریح کی گئی گی تاکہ جبری مذہبی تبدیلی ثابت کر سکیں. میڈیا کی غیر ذمہ دارانہ رپورٹنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے کوشش کی ہے کہ نومسلموں کے تفصیلی انٹرویو پبلش کریں تاکہ معاملے کی پیچیدہ حقیقت کو سامنے لا سکیں. محمد علی اِکّیس سال کا تھا جب مسلمان ہوکر ہریجن سے سمیجو بنا. جب میاں اسلم کے پاس کلمہ پڑھنے آیا تو انہوں نے صاف انکار کر دیا اور کہا کہ واپس لوٹ جاؤ. پھر کیا ہوا اور ان پہ اپنی بیوی کو اغواء کرنے کے الزام کیسے لگے اور انہوں نے کس طرح سامنا کیا. آئیے سنتے ہیں
Ask IPS
Answers from the IPS website
AI answers can contain mistakes. Check the linked IPS pages.